Connect with us

پاکستان

پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے پر اپنا امیدوار لانے کا اعلان

ppp

آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے پر اپنا امیدوار لانے کا اعلان کردیا ہے۔

صدرمملکت آصف علی زرداری سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں آزاد کشمیر میں نئے صدر کے انتخاب پر مشاورت مکمل کرلی گئی۔

بعدازاں سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آزاد کشمیر حکومت کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی،تین ماہ کی حکومتی کارکردگی اور مالی امور پر صدر مملکت کو آگاہ کیا گیا۔

سابق صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفات کو ریاست کا بڑا نقصان قرار دیا گیا،مسئلہ کشمیر کیلئے سلطان محمود کی عالمی سطح پر خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

آزاد کشمیر میں نئے صدر کے انتخاب پر مشاورت مکمل ہوگئی،پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے صدر کے عہدے پر اپنا امیدوار لانے کا اعلان کیا ہے،عدد ی برتری اور آئینی تقاضوں کے تحت صدر پیپلز پارٹی کا ہونا چاہیے۔

چند روز میں آزاد کشمیر کے نئے صدر کا انتخاب کیا جائے گا،آئینی طریقہ کار کے تحت صدر کے انتخاب کا عمل مکمل ہو گا،ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو بھی ذمہ داری دی جا سکتی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی تبدیلی کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے،نیا ڈپٹی اسپیکر پیپلز پارٹی سے لائے جانے کا امکان ہے،چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے نام وفاق کو بھجوا دیے گئے، تقرری جلد متوقع ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israeli-airstrikes Israeli-airstrikes
تازہ ترین10 گھنٹے ago

اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں فوجی ہوائی اڈے پر فضائی حملے

ادلب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی شام کے صوبے ادلب کے مشرقی دیہی علاقے میں واقع ایک...

supreme-court, imran khan supreme-court, imran khan
پاکستان10 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کا بانئ پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانئ پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ طلب کرتے...

Abbas Iraqchi Abbas Iraqchi
تازہ ترین10 گھنٹے ago

دشمن کی غیر مشروط ہتھیار ڈالوانے کی امید پوری نہ ہوسکی، ایران فاتح بن کر ابھرا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے...

plane plane
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا میں بھارتی تارکینِ وطن کیخلاف کریک ڈاؤن، 4,800 سے زائد ڈی پورٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کے تحت تارکینِ وطن کے خلاف بڑے...

parliment parliment
پاکستان10 گھنٹے ago

اسلام آباد میں موسلادھار بارش، پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کی مختلف چھتیں ٹپکنے لگیں، جس...

IRGC IRGC
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکیوں سے بات چیت نہیں ہورہی، ان کے پاس شکست ماننے اور شرائط قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکیوں سےکسی قسم کی بات...

Trump Trump
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا

ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا۔ برطانوی خبرایجنسی رائٹرز اور اِپسوس کےسروے کےمطابق...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین11 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے حوالے سے غیریقینی صورتحال برقرار ہے، جس کے باعث...

former-congressman، trump former-congressman، trump
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکی حکام ایران کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے امکان پر گفتگو کر رہے ہیں، سابق رکنِ کانگریس کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی سابق رکنِ کانگریس مارجوری ٹیلر گرین نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں حکام...

aircraft-destroyed aircraft-destroyed
تازہ ترین12 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 100 ایرانی طیارے تباہ ہوئے،کوشش ہے مواصلات کا تباہ انفرا اسٹرکچر جلد بحال کیا جائے، ایرانی وزیر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں...

Trending