Connect with us

پاکستان

آج رات اسلام آباد سمیت مختلف بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

rain

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) محکمہ موسمیات کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی بھی پیشگوئی کر دی ہے۔ دن کے وقت سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین اور نوکنڈی میں سینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

دن کے وقت راولپنڈی کے مخلتف علاقوں میں بادل برسے، شمس آباد میں دس اور چکلالہ میں دو ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔

آج رات اور  اتوار کو صبح کے وقت وفاقی دارالحکومت، خطہ پوٹھوہار، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ دوسری جانب ملک کے دیگر حصوں میں کل بھی موسم گرم اور حبس زدہ رہے گا۔

آج دن کے وقت ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دالبندین اور نوکنڈی میں سینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ چلاس میں درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-price petroleum-price
پاکستان4 منٹس ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 27 اکتوبر کے...

Saudi Arabia Crude Oil Saudi Arabia Crude Oil
تازہ ترین9 منٹس ago

سعودی عرب کا اپنا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنےکا فیصلہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سنگاپور اور سعودی آرامکو نے2027 سے سعودی خام تیل کو  سنگاپور  میں  زیر  زمین  واقع تنصیبات ...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان18 منٹس ago

نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید...

mekkah pact mekkah pact
تازہ ترین40 منٹس ago

مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات، تعاون مضبوط بنانے کیلئے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ملکوں کے ساتھ مذاکرات پر بیان جاری کر دیا۔ ...

Yemen-attack-Saudi Yemen-attack-Saudi
تازہ ترین47 منٹس ago

سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا۔ ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین52 منٹس ago

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے پارٹی کا طے شدہ اجلاس منسوخ کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپنی جماعت لیکوڈ کے ارکان...

West Bank West Bank
تازہ ترین59 منٹس ago

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانیت کیخلاف جرائم اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، رپورٹ

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے مقرر کردہ تفتیش کاروں نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیل نے...

Ceasefire Ceasefire
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

Dacotiy Dacotiy
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی، گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 8 ہزار ڈالر و دیگر سامان لے اُڑے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جہاں...

Hezbollah Hezbollah
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

حزب اللہ نے ایران سے فنڈنگ ملنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ایک اور جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خبررساں ایجنسی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق لبنانی زاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ نے ایران سے فنڈنگ موصول ہونے...

Trending