Connect with us

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

lahore-high-court-

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ رات کی تاریکی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت 26.77 روپے بڑھا دی گئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےسےملک میں مہنگائی ہوگی۔

درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کوکالعدم قرار دے۔

حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 26 روپے 77 پیسے اضافہ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کے پاس اب بھی موقع ہے، مذاکرات کی میز پر بہترین فیصلہ کرنا ہوگا، ہیگسیتھ

پٹرولیم ڈویژن کی جانب سےجاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tehsil-Municipal-Administration Tehsil-Municipal-Administration
پاکستان5 گھنٹے ago

راولپنڈی: سرکاری کارروائی کے دوران ٹی ایم اے ٹیم پر مبینہ فائرنگ و تشدد، مقدمہ درج، ملازمین کا فوری کارروائی کا مطالبہ

راولپنڈی (صدائے سچ نیوز) نواز شریف پارک اور نو تعمیر شدہ یورولوجی اسپتال (کڈنی سینٹر) کے قریب مری روڈ پر...

Foreign Assets Foreign Assets
پاکستان9 گھنٹے ago

غیر ملکی اثاثے رکھنے پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے کہا ہے کہ کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈز کے ذریعے بیرونِ ملک...

federal cabinet session federal cabinet session
پاکستان11 گھنٹے ago

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم محمد...

Gold Jewellery Gold Jewellery
پاکستان11 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نرخ میں آج اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ دو روز کے دوران...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین12 گھنٹے ago

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

تہران (صدائے سچ نیوز) عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا...

Supreme Court of Pakistan Supreme Court of Pakistan
پاکستان12 گھنٹے ago

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ 10...

POTUS Donald Trump POTUS Donald Trump
تازہ ترین2 دن ago

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا۔ اوول آفس...

Ministry of Finance Ministry of Finance
پاکستان2 دن ago

وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، جبکہ وزارتوں کا کل...

PSL PSL
پاکستان2 دن ago

نئی ٹیموں کی شمولیت سے پی ایس ایل کی آمدن میں نمایاں اضافہ، منافع 2 ارب سے بڑھ کر ساڑھے7 ارب روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (صدائے سچ نیوز) سینیٹر  رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا۔...

israel airbase israel airbase
تازہ ترین2 دن ago

ایرانی میزائل حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو جزوی نقصان پہنچا: اسرائیلی فوج کی تصدیق

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی فوج  نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے ایران کی جانب سے کیے گئے...

Trending