پاکستان
سہیل چوہدری کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی، پی ٹی سی لاہور میں الوداعی تقریب
لاہور(صدائے سچ نیوز) کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج (پی ٹی سی) لاہور کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کی آئی جی اسلام آباد تعیناتی کے موقع پر پی ٹی سی لاہور میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ایس ایس پی ایڈمن عمران کرامت بخاری سمیت دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر افسران نے کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور ان کی نئی ذمہ داریوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پولیس افسران نے کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چوہدری کی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اسلام آباد پولیس کی قیادت کرتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں گے۔
sadaesach
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

