تازہ ترین
امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا صدرشی جن پنگ سےکئی امور پرگفتگو ہوئی جو اچھی رہی، چین مرحلہ وار اپنی مارکیٹ کھولے گا،امریکا سے تیل اور زرعی مصنوعات خریدے گا،دونوں ممالک کے درمیان ویزا کمپنیوں اور تجارتی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
چینی صدرسےایران کےمعاملے پربات کی ہے،وہ تہران کیساتھ معاہدےتک پہنچنے کےخواہاں ہیں،صدر شی ایران پراثراندازہوسکتے ہیں، ایران کےمعاملے پرزیادہ صبرکامظاہرہ نہیں کریں گے،ایرانی جوہری تنصیبات ہماری نگرانی میں ہے،کوئی ہلچل ہوئی توفوجی ردعمل کاسامنا کرناپڑےگا-
یہ بھی پڑھیں: ایران کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، وطن کے دفاع کیلئے لڑنے کیلئے بھی تیار ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کی مکمل ناکہ بندی جاری رہے گی،کسی جہاز کو ایران میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی، ایرانی قیادت میں جوہری پروگرام پر اختلافات موجود ہے،جس قیادت سےامریکا رابطےمیں ہےوہ معقول رویہ رکھتی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

