Connect with us

پاکستان

ترک مسلح افواج کے وکٹری ڈے کی 104 ویں سالگرہ، جی ایچ کیومیں کی تقریب کا انعقاد

GHQ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے وکٹری ڈے کی 104 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران  پاکستان اور ترکیہ نے دفاعی اور اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیراوغلو نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

تقریب میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات اور قریبی دوطرفہ رابطوں کو اجاگر کیا گیا۔ شرکا نے ترک مسلح افواج کی بہادری اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاکستان اور ترکیہ نے باہمی احترام، مشترکہ اقدار اور ایک دوسرے کیلئے دیرینہ حمایت پر مبنی دفاعی و اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

تقریب میں پاک فوج کے افسران، ترک سفارتخانے کے حکام اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

PM-in-SCO-Summit PM-in-SCO-Summit
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات، تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ

تاشقند (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزیایوف سے ملاقات  کی جس دوران دونوں رہنماؤں...

Defence-Pact Defence-Pact
پاکستان1 گھنٹہ ago

مکہ دفاعی معاہدہ ، سٹریٹیجک کمیٹی کے اجلاس میں سعودی عرب میں مستقل سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹرٹیجک اور سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے...

lionel-messi lionel-messi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دُنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔  اپنے بیان میں ارجنٹینا...

pakistan-test-team pakistan-test-team
پاکستان2 گھنٹے ago

ناقص کارکردگی، ہیڈکوچ اور بولنگ کوچ سمیت پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 7 کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے سات کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا۔ پی سی بی...

lpg-price lpg-price
پاکستان2 گھنٹے ago

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ کردیا

اوگرا نے ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی...

ShehbazMasood ShehbazMasood
تازہ ترین2 گھنٹے ago

بشکیک میں وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی بشکیک میں ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک...

css-written-exam css-written-exam
پاکستان2 گھنٹے ago

سی ایس ایس تحریری امتحانات کا نتیجہ جاری، 17 ہزار 351 امیدواروں میں سے صرف 476 کامیاب ہوئے

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کانتیجہ جاری کردیا۔ ایف...

GHQ GHQ
پاکستان2 گھنٹے ago

ترک مسلح افواج کے وکٹری ڈے کی 104 ویں سالگرہ، جی ایچ کیومیں کی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے وکٹری ڈے کی 104 ویں سالگرہ کی تقریب...

mir-raza mir-raza
پاکستان2 گھنٹے ago

میر رضاکی موت گولی لگنے سے ہوئی، تمام تر شواہد خودکشی سے مطابقت نہیں رکھتے، قبرکشائی کے بعد کی دوسری پوسٹ مارٹم کی حتمی رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا کیس میں تحقیقاتی ٹیم کو قبرکشائی کے بعد کی دوسری پوسٹ مارٹم کی حتمی...

gold-price gold-price
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج پھر کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے...

Trending