تازہ ترین
امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر ہوگئی۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن قیادت نے ایران جنگی اختیارات پر ووٹنگ مؤخر کی۔
ڈیموکریٹ کی قرارداد کو ریپبلکن ارکان کی عدم موجودگی کے باعث کامیابی ملنے کا امکان تھا۔
امریکی میڈیا کےمطابق قرارداد پر ووٹنگ اب جون کے آغاز میں متوقع ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

