تازہ ترین
امریکا کیساتھ تاحال کوئی معاہدہ طے نہیں پایا، البتہ دونوں فریقین کے درمیان اختلافات میں کمی آئی ہے، ایرانی عہدیدار
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ایک سینیئر عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکا کے ساتھ تاحال کوئی معاہدہ طے نہیں پایا، تاہم دونوں فریقین کے درمیان اختلافات میں کمی آئی ہے۔
ایرانی عہدیدارکے مطابق ایران کی یورینیم افزودگی اور آبنائے ہرمز پر تہران کا کنٹرول اب بھی اہم رکاوٹوں میں شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر
اس سے قبل امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا تھا کہ ایران کے ساتھ امن مذاکرات میں “کچھ مثبت اشارے موجود ہیں، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ وہ “حد سے زیادہ پُرامید نہیں ہونا چاہتے اور آئندہ چند دنوں میں پیش رفت کا انتظار کیا جانا چاہیے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

