تازہ ترین
خطرے کے پیش نظر اردن کے شہر عقبہ میں ائیرپورٹ اور بندرگاہ خالی کرالی گئی، امریکی سفارتخانے کا دعویٰ
عقبہ (صدائے سچ نیوز) اردن میں امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ اردن کے جنوبی شہر عقبہ میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے اور بندرگاہ کو ایک خطرے کے باعث خالی کرالیا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی سفارتخانے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ تمام امریکی شہریوں کو سختی سے ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ائیرپورٹ اور بندرگاہ کا سفر کرنے سے گریز کریں اور اردنی حکام کی سکیورٹی ہدایات پر عمل جاری رکھیں۔
دوسری جانب اردن کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے اس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کے حکام نے ائیرپورٹ اور بندرگاہ خالی کروانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا اور گزشتہ ایک گھنٹے کے دوران اس حوالے سے کسی خطرے کی نشاندہی بھی نہیں ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

