پاکستان
لاہورمیں وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑکی گاڑی کے قریب ہوائی فائرنگ کرنے والا نوجوان گرفتار
لاہور (صدائے سچ نیوز) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی گاڑی کے قریب مبینہ ہوائی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پولیس کےمطابق ملزم نےاپنی گاڑی سے وفاقی وزیر کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے بعد ہوائی فائرنگ کی، واقعے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوجوان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ ڈیفنس اے کی حدود میں گزشتہ رات پیش آیا،ملزم کی گرفتاری کے لیے سیف سٹی اتھارٹیز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد لی گئی۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اہل خانہ کے ساتھ جارہا تھا، گاڑی نے بائیں جانب سےکراس کیا اور نوجوان نے5 فائر کیے، انہوں نےکارکا پیچھا کیا اور ناکے پراطلاع دی، نوجوان نےمجھے ٹارگٹ کر کے فائرنگ نہیں کی، بلکہ ہوائی فائرنگ کی۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

