تازہ ترین
امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، امریکی صدر کا اعلان
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ امریکی طیارہ گرائے جانے کے باوجود ایران سے مذاکرات جاری رہیں گے، جنگی صورتحال کے باوجود سفارتی عمل متاثر نہیں ہوگا۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، ابھی نہیں کہہ سکتا کہ لاپتہ عملے کے رکن کو نقصان پہنچایا گیا تو امریکا کیا اقدام کرے گا؟
دوسری جانب ایران نے مذاکرات سے صاف انکار کرتے ہوئےایرانی اعلیٰ حکام نے ثالثوں کو بھی آگاہ کر دیاکہا صدر ٹرمپ کے مطالبات کسی صورت نہیں مان سکتے،امریکی میڈیا کے مطابق جنگ بندی کیلئے ہونے والی ثالثی کی کوششیں امریکا کی وجہ سے ڈیڈ لاک کا شکار ہو گئیں۔
واضح رہےکہ ایران جنگ میں امریکا کے لیے گزشتہ روز ایک اور انتہائی خوفناک دن رہا، 3 طیارے مار گرائے گئے، 2 ہیلی کاپٹروں پر فائرنگ کی گئی،ایران نےامریکا کےاے 10 لڑاکا طیارےکوآبنائے ہرمز کے قریب مار گرایا، پائلٹ بچ نکلنےمیں کامیاب ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

