تازہ ترین
ایران کے لیے 60 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو سخت اقدامات کریں گے، امریکی صدر کی دھمکی
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس معاہدے کیلئے 60 دن کی مہلت ہے ورنہ ایسے اقدامات کریں گے جو ایرانیوں کو پسند نہیں آئیں گے ۔
ایک تقریب سےخطاب میں امریکی صدر نےکہا آبنائےہرمزمیں آمدورفت جاری ہے،عالمی گزرگاہ سے سات سوجہازگزر رہےہیں۔
اسرائیل کے حوالے سےبات کرتےہوئےامریکی صدرکاکہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ امریکا کےبہترین تعلقات ہیں۔
امریکی صدر نےکہاچین ایران کےمسئلےمیں فریق نہیں بنااُن کا شکریہ ادا کرتا ہوں،ایران کےمعاملے پرچین نے اہم کرداراداکیا،چینی صدرستمبرمیں امریکامیں دورہ کریں گے،ہوسکتا ہےاس سال دوبارہ چین کادورہ کروں۔
امریکی صدر نےوزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریفیں کیں،سپہ سالار کو عمدہ شخصیت قراردےدیا،کہاپاکستان میں ایسےلوگوں سےواقفیت ہوئی جن کو پہلے زیادہ نہیں جانتا تھا،اسلام آباد نے ایران کے ساتھ معاہدے میں بہت مدد کی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

