Connect with us

تازہ ترین

امریکی صدر کے قریبی ساتھی سینیٹر لنزے گراہم 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

trump, Lindsey Graham

واشگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کے ریپبلکن سینیٹر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی لنزے گراہم مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق سینیٹر  لنزے گراہم کے  اہلخانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ ان کی موت  اچانک طبیعت خراب ہونے سے ہوئی۔

سینیٹر گراہم حال ہی میں یوکرین کے دورے پر گئے تھے جہاں انہوں نے جمعے کو صدر زیلنسکی سے ملاقات کی تھی۔ 

 لنزے گراہم 2003 میں پہلی مرتبہ امریکی سینیٹر منتخب ہوئے اور اس کے بعد مسلسل سینیٹر منتخب ہوتے آئے جبکہ ان کا شمار صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

صدر ٹرمپ نے لنزے گراہم کی موت پر  کہا کہ وہ ایک عظیم سینیٹر، محبِ وطن اور ان کے قریبی دوست تھے، جن کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بھی لنزے گراہم کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اپنے عظیم ترین دوستوں میں سے ایک کو کھو دیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petroleum-price petroleum-price
پاکستان6 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ وزارت پیٹرولیم ڈویژن نے 27 اکتوبر کے...

Saudi Arabia Crude Oil Saudi Arabia Crude Oil
تازہ ترین6 گھنٹے ago

سعودی عرب کا اپنا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنےکا فیصلہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سنگاپور اور سعودی آرامکو نے2027 سے سعودی خام تیل کو  سنگاپور  میں  زیر  زمین  واقع تنصیبات ...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان6 گھنٹے ago

نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی کےلیے اجلاس کی تردید...

mekkah pact mekkah pact
تازہ ترین7 گھنٹے ago

مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات، تعاون مضبوط بنانے کیلئے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مکہ دفاعی اتحاد کے رکن ملکوں کے ساتھ مذاکرات پر بیان جاری کر دیا۔ ...

Yemen-attack-Saudi Yemen-attack-Saudi
تازہ ترین7 گھنٹے ago

سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحاد نے حوثیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا۔ ترجمان سعودی فوجی اتحاد کے...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین7 گھنٹے ago

حملے کا خوف، نیتن یاہو نے پارٹی کا طے شدہ اجلاس منسوخ کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے سیکیورٹی صورتحال کے باعث اپنی جماعت لیکوڈ کے ارکان...

West Bank West Bank
تازہ ترین7 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں انسانیت کیخلاف جرائم اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، رپورٹ

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے مقرر کردہ تفتیش کاروں نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسرائیل نے...

Ceasefire Ceasefire
تازہ ترین7 گھنٹے ago

ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

Dacotiy Dacotiy
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی، گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی، ملزمان 8 ہزار ڈالر و دیگر سامان لے اُڑے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال 13 ڈی میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جہاں...

Hezbollah Hezbollah
تازہ ترین7 گھنٹے ago

حزب اللہ نے ایران سے فنڈنگ ملنے کے بعد اسرائیل کے ساتھ ایک اور جنگ کی تیاریاں شروع کردیں، خبررساں ایجنسی

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی سکیورٹی اہلکاروں کے مطابق لبنانی زاحمتی تنظیم ‘حزب اللہ’ نے ایران سے فنڈنگ موصول ہونے...

Trending