Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کا امریکہ میں شاندار استقبال، معرکہ حق کی کئی تقریبات میں شرکت کریں گے

نیویارک (صدائے سچ نیوز) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن سید قمر رضا نقوی کا امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کی طرف سے پرتپاک استقبال، کئی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاونڈیشن سید قمر رضا نقوی کا امریکہ پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی طرف سے پھولوں کے گلدستوں کیساتھ شانداراستقبال کیا گیا ہے۔

سید قمر رضا نقوی کو یہ کریڈٹ حاصل ہے کہ انہوں نے بطور چئیرمین او پی ایف اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو نہ صرف حکومتی ایوانوں تک پہنچایا بلکہ اس کے حل کیلئے عملی اقدامات بھی کیے جن میں اوورسیز پاکستانیوں کے مفادات کے تحفظ کیلئے باقاعدہ قانون سازی اور دیگر اقدامات شامل ہیں۔

انہوں نے پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ ملک کے اندر اور بیرون ملک اوورسیز کنونشن منعقد کر کے اوور سیز پاکستانیوں کو حکومت کے روبرو تمام مسائل پہنچانے اور ملک کی ترقی کیلئے ان کی تجاویز کو حکومتی پالیسیز میں شامل کرنے کیلئے عملی موقع فراہم کیا۔

یہ بھی پڑھیں: حضرت لعل شہباز قلندر نے عشق ،رواداری اور خدمت خلق کا درس دیا ہے، سید قمر رضا نقوی

ان کنونشنز میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف، چیف آف ڈیفنس فورسز لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیراور دیگر اعلیٰ حکومتی شخصیات نے شرکت کر کے نہ صرف ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی بلکہ ان کے حل کیلئے عملی اقدامات اٹھائے۔

علاوہ ازیں، اوورسیز پاکستانیوں کے اجتماعی اور انفرادی مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں جس کی بدولت انہوں نے اوورسیز پاکستانیوں میں بے پناہ عزت و محبت کمائی ہے۔

امریکہ میں قیام کے دوران اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے گذشتہ سال بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر انہیں شکست فاش دینے کے حوالے سے پاک افواج کی بہادری کی یاد میں "معرکہ حق” کے حوالے سے منعقد ہونیوالی کئی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nasir abbas nasir abbas
پاکستان4 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین5 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان7 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین7 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trump-Camp-David Trump-Camp-David
تازہ ترین7 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان7 گھنٹے ago

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ آج بذریعہ...

Operation in Balochistan Operation in Balochistan
پاکستان7 گھنٹے ago

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر

قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا...

Trending