Connect with us

تازہ ترین

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی، خام تیل کی قیمت میں اضافہ

gold-and-crude-oil-prices

عالمی منڈی میں پیر کے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، جس کی بڑی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں مزید اضافے کی توقعات قرار دی جا رہی ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 4,061.35 ڈالر فی اونس تک آگئی جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,076.40 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے، رواں سال یہ مسلسل چوتھا مہینہ ہے جب سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔

ماہرین کے مطابق بلند شرح سود کی توقعات کے باعث سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں، کیونکہ ایسے حالات میں سونا دیگر سرمایہ کاری کے مقابلے میں نسبتاً کم پرکشش ہو جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر مستقبل میں مہنگائی میں کمی، امریکی ڈالر کی کمزوری اور عالمی معاشی حالات میں بہتری آتی ہے تو سونے کی قیمت دوبارہ بلند سطح پر جا سکتی ہے۔

دوسری جانب پیر کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ برینٹ کروڈ فیوچر 58 سینٹ یا 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 72.57 ڈالر فی بیرل ہو گیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت 88 سینٹ یا 1.3 فیصد اضافے کے ساتھ 70.11 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Marco-Robio Marco-Robio
پاکستان19 منٹس ago

امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، مارکو روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام...

scott-bessent scott-bessent
تازہ ترین42 منٹس ago

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کیلئے اگلے ہفتے مزید پابندیاں عائد کرینگے، اسکاٹ بیسنٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے...

money money
پاکستان49 منٹس ago

پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا،اعلامیہ وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔...

drone drone
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران جنگ، امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان

ایران جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے...

firing firing
پاکستان1 گھنٹہ ago

یوم آزادی پر کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 90 افراد زخمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر رات گئے مختلف علاقوں میں  فائرنگ سے 90 سے...

petroleum petroleum
پاکستان1 گھنٹہ ago

حکومتی ہدف سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پرپہنچ گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے...

President-Asif-ali-zardari President-Asif-ali-zardari
پاکستان2 گھنٹے ago

صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریاں منظور کرلیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔ مسلح افواج اور سول...

Trump Trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی انٹیلی جنس ٹرمپ کیخلاف مبینہ ایرانی سازشوں کی اسرائیلی وارننگز کی تصدیق نہ کرسکی، امریکی میڈیا

امریکی انٹیلی جنس حکام گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل کی جانب سے دی گئی ان متعدد وارننگز کی آزادانہ...

google featuring pakistani flag google featuring pakistani flag
پاکستان2 گھنٹے ago

گوگل کی روایت برقرار، یومِ آزادی پر پاکستانی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی طور پر...

pm-balochistan-workshop pm-balochistan-workshop
پاکستان2 گھنٹے ago

پانی ہماری ریڈ لائن ہے، بھارت راہ راست پر نہ آیا تو براہ راست جواب دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل...

Trending