تازہ ترین
قطر و پاکستان کی ثالثی سے واشنگٹن و تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے، رچرڈ شمیئرر
مسقط (صداۓ سچ نیوز) عمان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ شمیئرر کا کہنا ہے کہ قطر اور پاکستان کی ثالثی کے نتیجے میں واشنگٹن اور تہران دوبارہ مذاکرات پر آمادہ ہوئے ہیں۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ دونوں جانب سے حالیہ فوجی کارروائیوں کا سلسلہ فی الحال رک گیا ہے۔
سابق امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک نے مفاہمتی یادداشت (MoU) سے متعلق اپنے اپنے مؤقف کو واضح کرنے کے لیے فوجی کارروائیاں کیں۔
رچرڈ شمیئرر کے مطابق منگل کو ہونے والے مذاکرات میں قطر اور پاکستان بھی شریک ہو سکتے ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

