Connect with us

تازہ ترین

قطر میں منجمد 12ارب ڈالرز کے اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالرز جاری کیے جائیں گے، ایرانی صدر

masoud-pezeshkian

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں منجمد ایرانی اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالرز کے اثاثے جَلد جاری کر دیے جائیں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مجموعی طور پر 12 ارب ڈالرز کی رقوم میں سے آدھی رقم واپس ایران منتقل کی جائے گی۔

ایرانی صدر نے کہا ہے کہ یہ پیش رفت موجودہ مذاکرات اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باوجود سامنے آ رہی ہے تاہم انہوں نے تسلیم کیا کہ صورتِ حال مسلسل بدل رہی ہے اور معاملات پر پیش رفت جاری ہے۔

دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ایران کے کسی منجمد اثاثے کی حوالگی عمل میں نہیں آئی ہے۔

ادھر خلیجی علاقے میں کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں ایران کی جانب سے بحرین اور کویت کو ڈرون اور میزائل حملوں کا نشانہ بنانے کی اطلاعات ہیں۔

ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی حملے جاری رہے تو مذاکرات مکمل طور پر روک دیے جائیں گے جس سے خطے میں تناؤ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Petrol
پاکستان34 منٹس ago

آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف اسکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان...

operation in North Waziristan. operation in North Waziristan.
پاکستان39 منٹس ago

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان47 منٹس ago

میر رضا کیس، کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے۔...

JIP,-PTI JIP,-PTI
پاکستان55 منٹس ago

جماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کا اعلان

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن...

us-iran us-iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکا کا ایک اور بحری بیڑا اور مزید فوجی ایران کے قریب تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار...

Joint Committee Joint Committee
پاکستان17 گھنٹے ago

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف سے مذاکرات کے معاملے پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز...

Drone Drone
تازہ ترین17 گھنٹے ago

حوثی ملیشیا کا مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ

مدینہ منورہ (صداۓ سچ نیوز) حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ منورہ میں گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملہ کیا گیاہے...

Cricket-world-cup Cricket-world-cup
تازہ ترین17 گھنٹے ago

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا اعلان

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کیلئے فنڈ ریزنگ مہم شروع کرنے کا...

Trending