Connect with us

تازہ ترین

فرانس ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز

heatwave

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس اس وقت شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، جہاں کئی علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے بھی زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

 شدید گرمی کے باعث محکمہ موسمیات نے متعدد علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر رکھا ہے، جبکہ شہریوں کو غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز، زیادہ پانی پینے اور بزرگوں، بچوں اور بیمار افراد کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

صحت کے حکام کے مطابق، حالیہ ہیٹ ویو کے دوران ابتدائی اندازوں کے مطابق تقریباً ایک ہزار اضافی اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، جن میں زیادہ تر بزرگ افراد شامل ہیں۔

ادھر موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کا یہ سلسلہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ آئندہ ایک سے دو ہفتوں میں جولائی کے آغاز پر ایک اور شدید ہیٹ ویو فرانس کے مختلف علاقوں کو متاثر کر سکتی ہے، جس کے باعث درجہ حرارت دوبارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچنے کا امکان ہے۔

حکام نے جنگلات میں آگ لگنے، پانی کی قلت اور صحت کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر شہریوں سے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ibrahim razaei ibrahim razaei
تازہ ترین2 منٹس ago

غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کافیصلہ کن جواب دیا جائیگا، ایران کا خطے کے ممالک کو پیغام

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے جمعے کے روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ...

Marco-Robio Marco-Robio
پاکستان8 گھنٹے ago

امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام کو یومِ آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، مارکو روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کے عوام...

scott-bessent scott-bessent
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کیلئے اگلے ہفتے مزید پابندیاں عائد کرینگے، اسکاٹ بیسنٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا ایران پر ایسی پابندیاں عائد کرے...

money money
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا،اعلامیہ وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مالی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔...

drone drone
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ، امریکا کو 1.3 ارب ڈالر کے ایم کیو 9 ڈرونز کا نقصان

ایران جنگ کے دوران امریکا کو ایم کیو 9 ریپر ڈرونز کی مد میں ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے...

firing firing
پاکستان9 گھنٹے ago

یوم آزادی پر کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ، 90 افراد زخمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر رات گئے مختلف علاقوں میں  فائرنگ سے 90 سے...

petroleum petroleum
پاکستان9 گھنٹے ago

حکومتی ہدف سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول

پیٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پرپہنچ گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے...

President-Asif-ali-zardari President-Asif-ali-zardari
پاکستان9 گھنٹے ago

صدر مملکت نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریاں منظور کرلیں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی۔ مسلح افواج اور سول...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکی انٹیلی جنس ٹرمپ کیخلاف مبینہ ایرانی سازشوں کی اسرائیلی وارننگز کی تصدیق نہ کرسکی، امریکی میڈیا

امریکی انٹیلی جنس حکام گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل کی جانب سے دی گئی ان متعدد وارننگز کی آزادانہ...

google featuring pakistani flag google featuring pakistani flag
پاکستان10 گھنٹے ago

گوگل کی روایت برقرار، یومِ آزادی پر پاکستانی پرچم والا خصوصی ڈوڈل جاری

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر خصوصی طور پر...

Trending