Connect with us

پاکستان

بلاول بھٹو اسکردو پہنچ گئے، نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری میں شرکت کریں گے

bilawal bhutto

اسکردو (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسکردو پہنچ گئے۔

بلاول بھٹو زرداری کا استقبال پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے کیا۔

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

نومنتخب وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حلف برداری 6 جولائی کو تاریخی چنارباغ گلگت میں دوپہر 2 بجے ہوگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

chris wright chris wright
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل جاری ہے، امریکی وزیرِ توانائی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ توانائی کرس رائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی مدد سے آبنائے...

usa-canada usa-canada
تازہ ترین8 گھنٹے ago

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام، تجارتی جنگ پھر شروع

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات ناکام ہوگئے،جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی جنگ ایک بار پھر...

NCCIA Raids Call Center NCCIA Raids Call Center
پاکستان8 گھنٹے ago

اسلام آباد، این سی سی آئی اے کا کال سینٹرپر چھاپہ، مبینہ سائبرکرائم میں ملوث افراد موقع سے فرار

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)  نے سیکٹر جی ایٹ...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ کئی ماہ سے جاری جنگ ختم کرنے کا...

trump trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران صحیح معاہدہ کرنے کیلئے تیار نہیں، آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنے اس مؤقف کا اظہار کیا ہے کہ...

gaza gaza
تازہ ترین22 گھنٹے ago

پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک کی شام میں اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت

وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان سمیت 12 اسلامی ممالک نے شام میں اسرائیلی فضائی حملوں کی مذمت کی۔  اس حوالے...

syria-foreign-minister-asad-hassan-al-shibani syria-foreign-minister-asad-hassan-al-shibani
پاکستان22 گھنٹے ago

شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے شام ایران کشیدگی میں پاکستانی مفاہمت پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) شام کے وزیر خارجہ اسعد حسن الشیبانی نے شام ایران کشیدگی میں پاکستانی مفاہمت پر...

Argantina Argantina
تازہ ترین23 گھنٹے ago

فٹبال ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھڑپیں، ارجنٹائن کے کھلاڑیوں پر پابندیاں، لاکھوں ڈالرز جرمانہ بھی عائد کردیا گیا

فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے فائنل کے بعد پیش آنے والے واقعات پر ارجنٹائن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے...

Congo Congo
پاکستان23 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل سے کانگو کے چیف آف ڈیفنس آرمڈ فورسز کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کانگو کے اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جس...

maryam-nawaz maryam-nawaz
پاکستان24 گھنٹے ago

ایک سیاسی جماعت کا مزاج دنگا فساد اور ایک کا سسٹم کے نام پر کرپشن ہے، مریم نواز کا نام لیے بغیر مخالفین پر وار

لاہور (صداے سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نام لیے بغیر مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

Trending