Connect with us

تازہ ترین

چین کا جوہری آبدوز سے بحرالکاہل کی جانب میزائل تجربہ، امریکا اور اتحادی ممالک کا اظہارِ تشویش

tests-strategic-missile

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین نے جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوز سے بحرالکاہل کی جانب بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جس پر امریکا، جاپان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور تائیوان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی (CCTV) کے مطابق یہ میزائل تجربہ سالانہ فوجی مشقوں کا معمول کا حصہ تھا اور اس کا مقصد کسی مخصوص ملک یا ہدف کو نشانہ بنانا نہیں تھا۔

سرکاری اخبارگلوبل ٹائمز نے ایک فوجی ماہر نےبتایا کہ داغا گیامیزائل غالبا جے ایل تھری تھا،جو چین کا جدید ترین آبدوز سے داغا جانے والا بیلسٹک میزائل ہے اورگزشتہ سال فوجی پریڈ میں پہلی بار عوام کے سامنے پیش کیا گیا تھا۔

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ایک رپورٹ کے مطابق جے ایل تھری میزائل امریکا کے براعظمی حصے تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ میزائل تجربہ دفاعی مشقوں کا حصہ تھا اور اس کا مقصد کسی بھی ملک کو نشانہ بنانا یا خطے میں کشیدگی پیدا کرنا نہیں تھا

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

torrential-rains-in-china torrential-rains-in-china
تازہ ترین18 منٹس ago

چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15 ہوگئی، 9 افراد لاپتہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین میں سمندری طوفان میساک سے ہلاکتوں کی تعداد 15ہو گئی،9 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی حکام...

Damascus Damascus
تازہ ترین23 منٹس ago

دمشق میں 2 دھماکے، فرانسیسی صدر دورے پر موجود

دمشق (صداۓ سچ نیوز) شام کے دارالحکومت دمشق میں 2 دھماکے سنے گئے ہیں۔ دھماکے وزارتِ سیاحت کے ہیڈکوارٹرز کے...

gold-rate gold-rate
پاکستان27 منٹس ago

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

امریکی فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کے منٹس جاری ہونے سے قبل عالمی منڈی میں منگل کو سونے کی...

abbas araqchi abbas araqchi
تازہ ترین47 منٹس ago

دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات شروع نہیں ہوں گے، امریکا دستخط کی عزت کرے: عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دھمکیاں جاری رہیں تو حتمی معاہدے پر مذاکرات...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین52 منٹس ago

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے...

indus-waters-treaty indus-waters-treaty
پاکستان1 گھنٹہ ago

سندھ طاس معاہدے کا دفاع ہر قیمت پر کیا جائے گا،وزیر دفاع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دریا صرف پانی نہیں بلکہ کھیتوں کی ہریالی اور قوم کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔...

ziarat ziarat
پاکستان1 گھنٹہ ago

زیارت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید

زیارت (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے مانگی میں پولیس کی چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں...

qom qom
تازہ ترین2 گھنٹے ago

قم میں علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ ادا، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے 4 افراد کی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی

برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے سلطنتِ عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا امریکی صدر کو سخت جواب، "احترام سے بات کریں، ورنہ دوسری زبان میں جواب دیں گے”

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نےامریکی صدر کے حالیہ بیان...

Trending