Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں 2 جہازوں پر حملہ، امریکا نے ایران پر الزام عائد کر دیا

strait-of-hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عمان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی آئل ٹینکر پر نامعلوم میزائل نما شے سے حملے کے بعد لگنے والی آگ کے معاملے پر امریکی حکام نے ایران پر سنگین الزامات عائد کر دیے۔

امریکی خبر رساں ادارے Axios کے مطابق 2 امریکی حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی جہازوں پر کم از کم 2 میزائل داغے ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق ایک اور تجارتی جہاز بھی حملے کی زد میں آیا، جس کے نتیجے میں دونوں جہازوں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب چند روز قبل امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں ایک دوسرے پر جوابی حملے کیے گئے تھے۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ تنازع اس وقت شدت اختیار کر گیا جب امریکا کی حمایت سے عمانی سمندری حدود میں ایک نئے بحری راہداری منصوبے کا اعلان کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی

اس منصوبے کی ایران نے مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ یہ 17 جون کو دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (Memorandum of Understanding) کی خلاف ورزی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pmln-and-mqm pmln-and-mqm
پاکستان1 گھنٹہ ago

ایم کیوایم کے وفد کی وزیراعظم کو خیبرپختونخوا سے متعلق فیصلوں پر حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم سے ملاقات کرکے ایم کیوایم کےوفد نے خیبر پختونخوا کے حوالے سے حکومتی فیصلوں...

Azerbaijan Against Hijab Ban Azerbaijan Against Hijab Ban
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

آذربائیجان، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کیخلاف طالبات اور اساتذہ کا احتجاج

باکو (صداۓ سچ نیوز) آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں طالبات اور تدریسی عملے کے حجاب پہننے پر...

Raja Nasir Abbas Raja Nasir Abbas
پاکستان1 گھنٹہ ago

گورنر راج کے بعد یہ ایسے بولتے ہیں کہ فاتح ہیں، بتائیں کیا عوام راضی ہیں؟ راجا ناصر عباس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ گورنر راج کے...

us-dollar us-dollar
پاکستان1 گھنٹہ ago

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، ڈالر مزید سستا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کرنسی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، اوپن اور انٹربینک مارکیٹ...

women-shadow women-shadow
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں طالبہ لائبہ خودکشی کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پی ٹی آئی حکومت میں دہشتگردوں کو خیبر پختونخوا میں لایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں چند ماہ سے صورتحال...

Mohsin Naqvi Mohsin Naqvi
پاکستان2 گھنٹے ago

اس دن معاہدہ ہو جاتا تو ایمرجنسی نہیں لگتی، ہم میں سے کوئی نہیں چاہتا تھا ایمرجنسی لگے، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اس دن معاہدہ ہو جاتا تو آج ایمرجنسی...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج سونے کی...

safdar abbasi safdar abbasi
پاکستان8 گھنٹے ago

​پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کا دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی حمایت کا اعادہ؛ خیبر پختونخوا میں قومی اتفاقِ رائے اور جمہوری عمل کی بحالی کا مطالبہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی عباسی، سابق...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان8 گھنٹے ago

محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ بدستور موجود ہے۔ آج رات سے اسلام آباد، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور بالائی...

Trending