تازہ ترین
عمان کے قریب آئل ٹینکر پر حملے کے بعد آگ لگ گئی
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے سلطنتِ عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر نامعلوم پروجیکٹائل کی زد میں آگیا۔ جس کے نتیجے میں جہاز میں آگ بھڑک اٹھی۔
بیان کے مطابق واقعہ لیما بندرگاہ کے مشرق میں 8 میل کے فاصلے پر پیش آیا۔ متعلقہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ علاقے میں موجود تمام بحری جہازوں کو احتیاط برتنے اور کسی بھی مشتبہ سرگرمی کی فوری اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان یا ماحولیاتی آلودگی رپورٹ نہیں ہوئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

