تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں 2 سپر آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر ناکارہ بنانے کے دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق امریکی فوج نےبار بار کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھا، امریکی فوج نے بعض بحری جہازوں کو غیر قانونی راستے پر جانے کے لیے اکسایا۔
بیان میں کہا گیا کہ 2 سپرآئل ٹینکروں نے امریکی دھوکے میں آکر اپنے نیویگیشن سسٹم بند کردیے، آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز سکیورٹی کنٹرول سینٹر کی متعدد وارننگز نظر انداز کیں جس سے جہازرانی کو خطرہ لاحق ہوا۔
پاسداران کے مطابق آئل ٹینکروں نے بارودی سرنگوں والے راستے سے گزرنے کی کوشش کی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

