تازہ ترین
متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی: ایرانی خبر ایجنسی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبرایجنسی فارس کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یہ درخواست آبنائے ہرمز کے جنوب میں دو اماراتی سپر ٹینکرز پر دھماکوں کے بعد کی گئی ہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکاکی دھوکا دہی نے متحدہ عر امارات کو 200 ملین ڈالر کا نقصان پہنچایا، سینٹکام نے دعویٰ کیا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلی ہے۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

