تازہ ترین
ایران میں 22 جون سے اب تک ہونے والے امریکی حملوں میں 38 افراد شہید، 400 سے زائد زخمی ہوئے، وزارت صحت
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ 22 جون سے امریکا کے ساتھ دوبارہ شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد اب تک کم از کم 38 افراد شہید اور 400 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
وزارتِ صحت کے ترجمان حسین کرمانپور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ شہدا میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 22 خواتین اور 18 سال سے کم عمر 9 افراد شامل ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

