Connect with us

پاکستان

وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

medicines

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی حکومت سے منظوری نہ ملنے کے باعث 40 نئی رجسٹرڈ ادویات تاحال مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہو سکیں۔

کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر ہیں۔

ان ادویات کی عدم دستیابی سے متعدد مریض غیر رجسٹرڈ، ذاتی درآمد شدہ یا اسمگل شدہ ادویات پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔

وفاقی وزارتِ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملہ موجودہ ادویات کی قیمتیں بڑھانے کا نہیں بلکہ نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کے تعین کا ہے، 35 نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی منظوری پہلے ہی دی جا چکی ہے۔

اس حوالے سے کہا گیا ہے کہ مزید 40 ادویات کی منظوری کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ جاری ہے۔

ڈریپ کے مطابق 40 نئی ادویات کی قیمتوں سے متعلق سفارشات وفاقی حکومت کو بھجوائی جا چکی ہیں، قیمتوں کی حتمی منظوری کے بعد ہی نئی رجسٹرڈ ادویات کی قانونی فروخت ممکن ہو گی۔

ادھر فارما انڈسٹری اور کیمسٹس تنظیموں نے وفاقی حکومت سے نئی رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں کی فوری منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeen-ur-rahman hafiz-naeen-ur-rahman
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومت بھتہ لیوی لگا رہی ہے، جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ...

oil oil
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران سے کشیدگی، امریکا کے پیٹرولیم ذخائر 4 دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ایران سے کشیدگی کے آغاز کے بعد سے امریکا میں خام تیل کے ذخائر تیزی سے...

fifa-world-cup-2026 fifa-world-cup-2026
تازہ ترین5 گھنٹے ago

فیفا ورلڈ کپ 2026ء تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ بن گیا، کئی ریکارڈز توڑ ڈالے

فیفا ورلڈ کپ 2026ء نے 48 ٹیموں کے نئے فارمیٹ کی بدولت اسٹیڈیم میں شائقین کی حاضری اور ٹی وی...

missile-attack missile-attack
تازہ ترین5 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون کے ڈیٹا سینٹر پر میزائل حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بحرین میں امریکی کمپنی ایمازون...

jordan jordan
تازہ ترین5 گھنٹے ago

پاسداران انقاب کا اردن میں قائم امریکی فوجی کمپلیکس پر حملہ، متعدد امریکی فوجی ہلاکت کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اردن کے علاقے الرکبان میں...

Hormuz Hormuz
تازہ ترین6 گھنٹے ago

واشنگٹن میں ایران کے خلاف بڑے آپریشن کے پر غور، اسرائیل کی شمولیت کا بھی امکان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں ایران کے خلاف ممکنہ بڑے آپریشن کے آپشن پر غور جاری ہے، ٹرمپ کے...

us f-15 us f-15
تازہ ترین6 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا اردن میں امریکی میزائل ڈیفنس ریڈار اور F-15 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب نے اردن میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا...

ships ships
تازہ ترین7 گھنٹے ago

حوثیوں کی جہازوں پر حملوں کی دھمکی کا طاقت سے جواب دیں گے، سعودی فوجی اتحاد کا اعلان

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کے اعلان کی...

Pentagon-spokesman-Sean-Parnell Pentagon-spokesman-Sean-Parnell
تازہ ترین8 گھنٹے ago

حالیہ ایران جنگ میں 100فوجی زخمی ہوئے، پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 جولائی سے اب تک...

US issues global alert for citizens US issues global alert for citizens
تازہ ترین8 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث امریکا نے دنیا بھر میں اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیشِ نظر اپنے شہریوں کے لیے عالمی سطح...

Trending