Connect with us

تازہ ترین

راہول گاندھی کا نریندرمودی سے پیپر لیک پرعوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ

rahul-gandhi

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی سے پیپر لیک پر عوام سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے طلبا کے ہمراہ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مودی حکومت پرسخت تنقید کی اورطلبا کےمطالبات کی حمایت کا اعلان کیا، کہا طلبا کےتین بنیادی مطالبات ہیں جن پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مطالبہ کیا کہ وزیرِتعلیم دھر میندرپردھان کوفوری طور پر برطرف کیا جائے اور انہیں کسی نئی وزارت کا قلمدان بھی نہ دیا جائے۔

انہوں نےمزید کہا احتجاج کرنے والےطلبا کو پیلٹ گنزسے نشانہ بنایا گیا، جس سےمتعدد طلبا زخمی ہوئے، تشدد میں ملوث اہلکاروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Amnesty International Amnesty International
تازہ ترین5 منٹس ago

برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف برطانیہ کی پابندیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائیل مخالف پابندیوں...

Saudi Warplanes Launch Saudi Warplanes Launch
تازہ ترین11 منٹس ago

حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے

صنعا (صداۓ سچ نیوز) سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جانے کی...

uk-israel-sanctions uk-israel-sanctions
تازہ ترین17 منٹس ago

برطانیہ اور اسرائیل میں سفارتی کشیدگی، برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کا حکم

برطانیہ اور اسرائیل کے درمیان سفارتی کشیدگی شدت اختیارکرگئی،اسرائیل نے بیت المقدس میں برطانوی قونصل خانے کو 30 روز میں...

mir raza case mir raza case
پاکستان22 منٹس ago

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا، فارنزک رپورٹ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس میں جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کا...

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان30 منٹس ago

صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے، بلاول بھٹو

لندن (صداۓ سچ نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صوبوں کے معاملے پر بزنس فورمز کے...

usa-and-iran usa-and-iran
تازہ ترین36 منٹس ago

امریکا کی ایرانی ایوی ایشن شعبے کی معاونت پر 36 اداروں اورافراد پر پابندیاں عائد

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی جانب سے ایران سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کےمطابق...

US Unmanned Submarin US Unmanned Submarin
تازہ ترین45 منٹس ago

ایران کا امریکی خودکار آبدوز پکڑنے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں کشیدگی مزید بڑھ گئی

 تہران (صدآۓ سچ نیوز) ایرانی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی فوج کی ایک جدید بغیر پائلٹ...

WORLD LITERACY DAY WORLD LITERACY DAY
پاکستان12 گھنٹے ago

بچوں کو تعلیم کی فراہمی کے آئینی عزم کے لیے ریاست کو فوری اقدامات کرنا ہوں گے، آئی پی ایس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد تقریباً ۲ کروڑ ۱۱ لاکھ ہے، جو...

PAK SAUDI PAK SAUDI
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مملکت کی...

Petrol-Prices-Rise Petrol-Prices-Rise
پاکستان13 گھنٹے ago

پیٹرول کی اونچی اڑان، آج مزید 5 روپے 58 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا

پیٹرول کی قیمت کی اونچی اڑان جاری ہے، آج ملک میں فی لیٹر پیٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا کردیا...

Trending