پاکستان
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی اسپتال منتقلی کےمعاملہ پر ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی دوسری درخواست دائر کردی۔
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے فون پر بات نہ کروانے کے خلاف ڈاکٹر عظمیٰ خان نے سپریم کورٹ میں دوسری توہینِ عدالت درخواست دائر کردی،درخواست میں الزام عائدکیاگیا ہےکہ 18 اگست کے عدالتی حکم پرعملدرآمد نہیں کیاگیا،عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔
درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون کالز کی سہولت نہ دینے اور ڈاکٹر عظمیٰ خان، علیمہ خانم اورقاسم زمان کوملاقات سے روکنےکا بھی الزام لگایا گیا،توہینِ عدالت کی درخواست کے ساتھ اضافی دستاویزات بھی جمع کرائی گئی ہیں،اضافی دستاویزات ریکارڈ پر لانے کے لیے دو متفرق درخواستیں بھی دائر کی گئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

