پاکستان
اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 200غیرملکی باشندے گرفتار
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 200سو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں کارروائی کی۔ جس کے بعد گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شہر کے دیگر علاقوں میں بھی چھاپے مارے گئے۔
سیکٹر آئی نائن، ایف ایٹ، ایف ٹین اور ای الیون سے مجموعی طور پر دو سے زائد غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران ملزمان کے قبضے سے متعدد ڈیوائسز، لیپ ٹاپس، جدید سرورز اور کمپیوٹر ہارڈ ڈسکس برآمد کر لی گئی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

