Connect with us

تازہ ترین

ہمارا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا، امریکی جارحیت کی صورت میں مزید سخت کارروائی کریں گے، نائب ایرانی صدر

irani-flag

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہےکہ امریکی جارحیت کے بعد ایران کا سکیورٹی اور دفاعی نظام مزید جدید ہوگیا ہے اور اب امریکی جارحیت کی صورت میں مزید سخت کارروائی کی جائےگی۔

رپورٹ کے مطابق محمد رضا عارف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان میں کہا کہ ایران کا ردعمل جارح ملک کو تحفظ فراہم کرنے سے محروم کردے گا۔ 

انہوں نے امریکیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پیٹرول اور ایندھن ذخیرہ کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کردینا چاہیے کیونکہ امریکی معیشت کے لیے تاریک مہینے آنے والے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Houthi Attack Houthi Attack
تازہ ترین41 منٹس ago

شبوہ، حوثی ملیشیا کا یمنی حکومتی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 20 افراد جاں بحق

شبوہ (صداۓ سچ نیوز) یمن کے صوبے شبوہ میں حوثی ملیشیا نے یمنی حکومتی فورسز کے کیمپ پر حملہ کر...

gold-rates gold-rates
پاکستان46 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار ،چاندی مہنگی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت برقرار ،چاندی مہنگی ہوگئی۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ...

TikTok TikTok
پاکستان52 منٹس ago

اسلامیہ یونیورسٹی کی حدود میں سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

بہاولپور (صداۓ سچ نیوز) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور  نے جامعہ کی حدود میں ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے...

Nawaz Sharif Nawaz Sharif
پاکستان59 منٹس ago

ہمارے فوجی دلیری سے لڑرہے ہیں، فوج کی قربانیوں پر کوئی شک ہی نہیں، نواز شریف

لندن (صداۓ سچ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ پاک فوج کی...

Gaza Gaza
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

غزہ میں شدید غذائی بحران کا خدشہ، ڈبلیو ایف پی کا امداد میں ایک تہائی کمی کا اعلان

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے فلسطینیوں کے لیے غذائی امداد میں...

dg-ispr dg-ispr
پاکستان1 گھنٹہ ago

حرمین شریفین کا تحفظ اولین ترجیح، مقدس مقامات پر حملوں پر عسکری قیادت میں شدید غم وغصہ ہے،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری کا کہنا ہے کہ حرمین...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
تازہ ترین2 گھنٹے ago

برطانیہ کی جامعات اور ویزا بحران، خوابوں کا سفر یا کاغذی بھنور؟

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ لندن کی سرد ہواؤں میں ان دنوں ایک عجیب سی بے یقینی گھلی...

Governor Faisal Karim Kundi Governor Faisal Karim Kundi
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاق کے ساتھ اب ہمارے اختلافات نہیں ہوں گے، ساتھ چلیں گے اور ایک یونٹ ہونگے، گورنر کے پی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم نے  پورے صوبےکو صاف و ستھرا بنانے...

Attacks on Ukraine Attacks on Ukraine
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یوکرین پر روس کے بڑے حملے، کیف میں 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں...

trump-putin trump-putin
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کوئی ایسا قدم نہیں اٹھانا چاہتا جو روس کو مذاکرات کی میز سے دور کر دے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ روس یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے...

Trending