Connect with us

پاکستان

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 21 خوارج ہلاک

Pak-Army

پشاور (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے 3 سے 5 ستمبر کے دوران خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کےمطابق سیکیورٹی فورسز نے 31 اگست اوریکم ستمبرکی درمیانی شب شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی کی،جس کے دوران علاقے میں چھپے مزید 10 خوارج ہلاک ہوئے۔

آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ مؤثر کارروائیوں کےنتیجے میں پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشتگردوں کو ناکام بنادیاگیا،جس کے بعد ہلاک دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 25 ہوگئی۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوامیں بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کیا،کہاکےپی میں کامیاب کارروائیوں کےدوران  21 دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ  نےدہشتگردوں کےمذموم عزائم ناکام بنانے پرسیکیورٹی فورسزکی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا،کہاسیکیورٹی فورسز بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردوں کےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہیں،سیکیورٹی فورسز کے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں،قوم دہشت گردی کےخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Chaudhry Obaidullah Chaudhry Obaidullah
پاکستان6 گھنٹے ago

چوہدری عبیداللہ کے ماموں کے انتقال پر نیشنل ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز کی کور کمیٹی کے اراکین نے سرپرست اعلی چوہدری...

petroleum-price petroleum-price
پاکستان6 گھنٹے ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل، پیٹرول پمپ مالکان کے تحفظات برقرار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل پر پیٹرول پمپ مالکان کے تحفظات برقرار ہیں۔ پیٹرولیم...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
پاکستان9 گھنٹے ago

وزیراعظم نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازیں چلانے کی ہدایت...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران جنگ کے اخراجات و امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں پر ٹرمپ پر شدید تنقید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹرز الزبتھ وارن اور کرس مرفی نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ...

lahore-sunny-weather lahore-sunny-weather
پاکستان9 گھنٹے ago

باغوں کا شہر کنکریٹ کا جنگل بن گیا، لاہور کا گرین ایریا خطرناک حد تک سکڑ گیا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) باغوں کا شہر، کنکریٹ کا جنگل بن گیا۔ لاہور کا گرین ایریا خطرناک حد تک سکڑ...

Children Living with HIV Children Living with HIV
پاکستان9 گھنٹے ago

سندھ، ایچ آئی وی سے متاثرہ157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینےکا عمل شروع

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ کے لیبر ڈپارٹمنٹ نے ایچ آئی وی سے متاثرہ157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران اسرائیل پر حملے کے لیے ایٹم بم بنا رہا ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسرائیل پر حملے...

Missile Missile
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ریاض کی طرف داغا گیا حوثی میزائل تباہ کر دیا، سعودی اتحاد کا دعویٰ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی فوجی اتحادی کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا...

US US
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا کی ترکیہ کے ہمراہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح کرنے کی تجویز کی تردید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگٹ نے کہا ہے کہ حزب اللّٰہ کو غیر مسلح...

Trump Trump
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی کارکردگی کی منظوری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح...

Trending