تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون کشتی پر حملے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کرنے وای امریکی ڈرون کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔
بیان کے مطابق پاسداران انقلاب کی نیول فورسز علاقے میں امریکی فوجی نقل و حرکت کی کڑی نگرانی کر رہی ہیں اور انہوں نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی مشکوک سرگرمی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کو اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر انتظام ایک اسٹریٹجک آبی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ علاقے میں امریکا کی کسی بھی فوجی سرگرمی کو ’فیصلہ کن کارروائی‘ کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

