Connect with us

پاکستان

آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان

IMF

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایم ایف مشن کی رواں ماہ پاکستان آمد کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی، جبکہ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ورچوئلی ہوں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف فی الحال پاکستان کے تمام اہداف پر اطمینان کا اظہار کر رہا ہے، جس کی بڑی وجہ پاکستان کی جانب سے بانڈز کا اجرا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کا معاملہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن سکتا ہے اور مذاکرات کے دوران پاکستان کو گردشی قرضے پر سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

آئی ایم ایف نے سرکاری اخراجات میں کمی کی شرط عائد کر رکھی ہے، جس کے تحت وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات کم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں، سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ جون 2026ء تک حاصل کیے گئے اہداف پر مذاکرات ہوں گے، جبکہ رواں مالی سال کے لیے آئی ایم ایف نئے اہداف اور شرائط سے بھی آگاہ کرے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

issuance of new arms licences issuance of new arms licences
پاکستان10 گھنٹے ago

سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، نئے آرمز...

rain rain
پاکستان10 گھنٹے ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور ژالہ...

gold-rate gold-rate
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Taxila-police-station Taxila-police-station
پاکستان10 گھنٹے ago

ٹیکسلا میں یتیم بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم فرار، مقدمہ درج

ٹیکسلا (صداۓ سچ نیوز) ٹیکسلا کے علاقے گھڑی افغاناں میں ایک یتیم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش کا...

bawa-syed-ilyas-mehdi-shah bawa-syed-ilyas-mehdi-shah
پاکستان10 گھنٹے ago

اہم شخصیات کی ڈیرہ باوا سید الیاس مہدی شاہ آمد، عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

ٹیکسلا (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب انسپکشن ٹیم و ایم پی اے راجہ محمد حنیف، پارلیمانی سیکرٹری و ایم...

Federal Constitutional Court Federal Constitutional Court
پاکستان11 گھنٹے ago

وفاقی آئینی عدالت پاکستان میں نئے عدالتی سال27- 2026 کا آغاز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت پاکستان میں نئے عدالتی سال27-2026 کے آغاز کے موقع پر ایک پروقار...

usa-and-iran usa-and-iran
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران سے لاحق خطرے کو مکمل طور پر ختم کرنےکیلئے اقدامات کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ امریکا اب ایران سے لاحق خطرے کو...

FGEHA Grand Auction FGEHA Grand Auction
پاکستان11 گھنٹے ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی تاریخی کامیابی، نیلامی کے پہلے روز ہی 10ارب سے زائد کے کمرشل پلاٹس فروخت

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کے زیرِ اہتمام نیلام عام میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے...

Captain Muhammad Sohail Chaudhry Captain Muhammad Sohail Chaudhry
پاکستان11 گھنٹے ago

کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) کیپٹن محمد سہیل چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ...

amjad aliamjad ali amjad aliamjad ali
اوورسیز پاکستانیز18 گھنٹے ago

لوٹن کونسل کے نئے لیڈر کا انتخاب، امجد علی نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لوٹن (صداۓ سچ نیوز) لبرل ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما کونسلر امجد علی کو 14 ستمبر کو ہونے والے کونسل کے...

Trending