Connect with us

تازہ ترین

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

elon-musk-and-sam-altman

ایکس اے آئی کے سربراہ ایلون مسک اور  اوپن اے آئی کمپنی کے سربراہ سام آلٹمین نے بھی مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کے سربراہ داریو اموڈے کے مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کر دی۔

ایلون مسک نے کہا کہ  داریو اموڈےکی بات بالکل ٹھیک ہے ، وہ تو خود طویل عرصے سے اے آئی خطرات سے خبردار کر رہے ہیں۔

 سام آلٹمین کا کہنا تھا کہ  داریو اموڈے سے متفق ہوں، مصنوعی ذہانت کی رفتار مناسب انداز میں آگے بڑھانےکی ضرورت ہے۔

خیال رہےکہ داریو اموڈے نے خبردار کیا تھا کہ اے آئی کی تیز رفتار ترقی صرف 6 سے 12 مہینوں میں پورے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کرسکتی ہے ، جس سے کھربوں ڈالرکا نقصان ہوسکتا ہے ۔

 اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ بنانے والی کمپنی اینتھروپک کے سی ای او کا کہنا تھا کہ ہمیں اے آئی ماڈلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانےکی رفتار کم کرنی چاہیے، ترقی پھر بھی تیز نظر آئے گی اور ہمیں حاصل ہونے والے وقت کا دانشمندی سے استعمال کرنا چاہیے۔

سی ای و اینتھروپک کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی یک طرفہ طور پر بیرونی جانچ کرنے والوں کو ملازمین جیسی رسائی دےگی تاکہ حفاظتی طریقہ کارچیک کیا جاسکے اور واقعات کی رپورٹ کی جاسکے، انہوں نے پوری انڈسٹری سے بھی یہی کرنےکی اپیل کی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Oil-Price-international Oil-Price-international
تازہ ترین7 منٹس ago

ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات، برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی

ایران پر دوبارہ امریکی حملوں کے خدشات کے باعث درمیان برینٹ کروڈ کی قیمت 118 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ یہ ایک...

inflation inflation
پاکستان11 منٹس ago

ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد کمی

ملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح میں 0.35 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور سالانہ مہنگائی کی شرح 11.32 فیصد...

Jinnah-hospital Jinnah-hospital
پاکستان17 منٹس ago

جناح اسپتال کراچی میں بجلی بند، جنریٹرز بھی ناکارہ، 2 مریض جاں بحق، درجنوں کی حالت غیر

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے جناح اسپتال میں پوری رات بجلی بند رہی جبکہ ہنگامی جنریٹرز بھی سافٹ ویئر...

rlng rlng
پاکستان24 منٹس ago

حکومت نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا نے اکتوبر کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔...

Maulana Fazlur Rehman Maulana Fazlur Rehman
پاکستان34 منٹس ago

اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر سی ڈی اے کا نوٹس، سکیورٹی گارڈ کیبن اور جنریٹر ہٹانے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر سی...

gold-price gold-price
پاکستان44 منٹس ago

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

crypto crypto
تازہ ترین10 گھنٹے ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری، 6.3 ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے متاثر

کرپٹو ایکسچینج بائننس (Binance) کو تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملے کا سامنا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپٹو...

curfew curfew
پاکستان10 گھنٹے ago

لکی مروت اور باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت اور باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔...

Cow Slaughter in India. Cow Slaughter in India.
تازہ ترین10 گھنٹے ago

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

گجرات (صداے سچ نیوز) بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔  بھارت...

Sentenced to Death Sentenced to Death
پاکستان10 گھنٹے ago

کراچی، جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر 1 اہلکار کو سزائے موت، 2 کو عمر قید

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ ایسٹ نے گلستانِ جوہر میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران نوجوان...

Trending