ایکسکلوسِو
"دکھ سہیں بی فاختہ، کوے انڈے کھائیں” آئیسکو ملازمین کو پونے 5 ارب کی مفت بجلی
اسلام آباد ( صدائے سچ انویسٹی گیشن) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کی جانب سے ایک سال میں پونے پانچ ارب مفت بجلی فراہم کرنے اور ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل بلنگ کے نام پر ساڑھے ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
ایک سرکاری دستاویز کے مطابق آئیسکو نے ملازمین سے اس مد میں کنٹری بیوشن لی ہے اور نہ کوئی فنڈ ایسا قائم کیا ہے جس کے منافع یابچت سے ایسی ادائیگیاں کی جاسکیں۔
آئیسکو کے بڑھتے ہوئے ہوئے لائن لاسز کابوجھ پہلے ہی صارفین اٹھارہے ہیں۔ بجلی اتنی مہنگی ہوچکی ہے اس کے بلوں کی ادائیگی کا بوجھ لوگوں کی برداشت ہوتا جارہا ہے ایسے میں مہنگائی کے بوجھ تلے پہلے ہی دبے عوام پر آئیسکو ملازمین کے 4ارب 79 کروڑ 73 لاکھ روپے کی مفت کا بوجھ ڈالنا اورریٹائرمنٹ کے بعد ملازمین کے علاج کے لیے 7ارب 47 کروڑ اور 96 لاکھ روپے کا ڈالنا انکی مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
دستاویز کے مطابق اس طرح کی ادائیگیوں اور آئیسکو کے ریٹائرڈ ملازمین کی ساڑھے 94ارب روپے کی سالانہ پنشن ادائیگی کیلیے فنڈنگ سکیم تیارکرنے کی ہدایت کی گئی ہے کہ آئیسکو انتظامیہ اس حوالے سے باقاعدہ جامعہ پلان تیارکرے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

