Connect with us

تازہ ترین

سعودی ولی عہد سے امریکی سینٹکام چیف کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

saudi crown prince

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی پریس ایجنسی  کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج جدہ میں امریکی سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپرسے ملاقات کی۔

سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ  کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے عرب میڈیاکو بتایا کہ سینٹکام کے چیف ایڈمرل بریڈ کوپر نے علاقائی سلامتی کے حوالے سے تعاون پر بات چیت کے لیے سعودی عرب میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

crypto crypto
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری، 6.3 ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے متاثر

کرپٹو ایکسچینج بائننس (Binance) کو تاریخ کے سب سے بڑے سائبر حملے کا سامنا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپٹو...

curfew curfew
پاکستان4 گھنٹے ago

لکی مروت اور باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت اور باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔...

Cow Slaughter in India. Cow Slaughter in India.
تازہ ترین4 گھنٹے ago

بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید

گجرات (صداے سچ نیوز) بھارت میں گائے ذبح کرنے پر 3 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔  بھارت...

Sentenced to Death Sentenced to Death
پاکستان4 گھنٹے ago

کراچی، جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان کے قتل پر 1 اہلکار کو سزائے موت، 2 کو عمر قید

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی ماڈل کرمنل کورٹ ایسٹ نے گلستانِ جوہر میں جعلی پولیس مقابلے کے دوران نوجوان...

uttarakhand-helicopter uttarakhand-helicopter
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا اور بوسنیا میں 3 ہیلی کاپٹرز گرکر تباہ، 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اوریگن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ریاست اوریگن میں دو ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے۔ حادثے میں 3 افراد ہلاک...

Drones Drones
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 5 ڈرون مار گرائے

خاران (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی...

Electricity Electricity
پاکستان5 گھنٹے ago

دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین مہینے ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دسمبر، جنوری اور فروری بجلی صارفین کیلئے مشکل ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع پاور...

islamabad-ambulance islamabad-ambulance
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آزادکشمیر، گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

ضلع باغ (صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے جنوبی علاقہ پندی کے ایک گھر میں دھماکے سے...

Sohail Afridi Sohail Afridi
پاکستان5 گھنٹے ago

‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے پر برقرار رکھنے کا باضابطہ...

Freezer Failures at US Military Bases Freezer Failures at US Military Bases
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی فوجی اڈوں کے فریزرز پراسرار طور پر خراب، بڑی مقدار میں خوراک برباد، سائبر حملے کا شبہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمۂ جنگ نے ملک بھر میں فوجی اڈوں پر فریزرز کی پراسرار خرابیوں کی تحقیقات...

Trending