تازہ ترین
یمنی فورسز کا طائز کے مغربی علاقوں میں دوبارہ پیش قدمی کا دعویٰ
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حکومتی فورسز نے طائز کے مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں دوبارہ پیش قدمی کا دعویٰ کیا ہے۔
فوجی ذرائع کےمطابق حکومتی فورسز نےطائز کےجنوب مغربی علاقوں میں حوثی جنگجوؤں کےخلاف کارروائیاں تیزکرتے ہوئے جرداد کے علاقے میں اہم مقامات کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
حکومتی فورسزکو کارروائی کے دوران فضائی مدد بھی حاصل رہی،طائزمیں حوثیوں کےٹھکانوں پر فضائی حملےکیےگئے،فضائی حملوں میں 10 حوثیوں کی ہلاکت اورحوثیوں کی متعددگاڑیوں اوراسلحےکو تباہ کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
دوسری طرف سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ پائپ لائن کو پہنچنے والے نقصان کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کردی گئیں ہیں،امریکی نشریاتی ادارے این پی آر نے پائپ لائن کی سیٹلائٹ تصاویرجاری کیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

