تازہ ترین
سعودی ولی عہد سے امریکی سینٹکام چیف کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے آج جدہ میں امریکی سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپرسے ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی ولی عہد اور سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے سربراہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے عرب میڈیاکو بتایا کہ سینٹکام کے چیف ایڈمرل بریڈ کوپر نے علاقائی سلامتی کے حوالے سے تعاون پر بات چیت کے لیے سعودی عرب میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں کی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

