پاکستان
آنیوالے دنوں میں سونے کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں، معروف جیولر سید عطا مہدی کا دعوی
راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) راولپنڈی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے رکن و معروف جیولر سید عطا مہدی نے کہا ہے کہ اگر خلیج کی جنگ طول پکڑتی ہے تو آنیوالے دنوں میں سونے کی قیمتیں مزید گر جائیں گی. اس وقت بھی عالمی منڈی میں سونے کے رجحان میں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی بھی دیکھنے میں آسکتی ہے۔ گولڈ پرچیزرز کے لیے یہ ایک اہم موقع ہو سکتا ہے۔
جو حضرات اس وقت سونا خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، وہ موجودہ مارکیٹ پوزیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے خریداری پر غور کر سکتے ہیں۔ حالیہ جنگ کے باعث سونے کی قیمتیں عالمی مارکیٹ اور دیگر عوامل کے باعث پاکستان میں بھی تیزی سے تبدیل ہو سکتی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

