Connect with us

تازہ ترین

امریکا کا حوثیوں سے براہِ راست رابطہ، جے ڈی وینس نے تصدیق کردی

jd-vance

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔

رپورٹس کےمطابق عمان میں ہونے والی ملاقات کے دوران حوثی نمائندوں نے امریکی حکام کو یقین دہانی کرائی کہ وہ امریکی بحری جہازوں کو نشانہ نہیں بنائیں گے اور 2025 کی جنگ بندی پر قائم رہیں گے۔

ذرائع کےمطابق حوثیوں نےیہ بھی کہا کہ بحیرۂ احمر میں سعودی عرب سے منسلک جہاز ان کے نشانے پر ہوسکتے ہیں،امریکی اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ نہ بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

دوسری جانب امریکی حکام نے بحیرۂ احمر میں آزادانہ جہازرانی کے تحفظ پر زور دیا ہے، جبکہ سعودی عرب کی حوثیوں کے خلاف کارروائی میں امریکی براہِ راست فوجی مداخلت تاحال سامنے نہیں آئی۔

امریکا نے مارچ 2025 میں حوثیوں کو غیرملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا، تاہم مئی 2025 میں عمان کی ثالثی سے واشنگٹن اور حوثیوں کے درمیان جنگ بندی طے پائی تھی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Saudi airstrikes in Yemen. Saudi airstrikes in Yemen.
پاکستان56 منٹس ago

یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 3 ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز نشانہ بنے، حوثیوں کا دعویٰ

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی فضائی حملوں میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہو گیا۔ یمن کے...

social-media-campaign social-media-campaign
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،وزارت داخلہ نے تمام...

Uzma Bukhari Uzma Bukhari
پاکستان1 گھنٹہ ago

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’ کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(صداۓ سچ نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ نے مریم نواز کو ‘اپنی چھت اپنا گھر’...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ٹرمپ کی یورپی یونین کی کینیڈا کو رکنیت دینے پر یورپ سے تجارت ختم کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو رُکن بنانے کی صورت میں یورپی ممالک پر بھاری...

petrol petrol
پاکستان1 گھنٹہ ago

پیٹرول ریلیف اسکیم کا مالی میکنزم آج طے کیا جائے گا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرول ریلیف اسکیم کے مالی میکنزم کو آج حتمی شکل دی جائے گی،وزارت توانائی، سرکاری...

mustafa kamal mustafa kamal
پاکستان4 گھنٹے ago

پاکستان کوبچانے اور چلانے کا واحد طریقہ انتظامی یونٹ کا قیام ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ پاکستان کو بچانے اور چلانے کا واحد طریقہ...

Palestinian President Mahmoud Abbas Palestinian President Mahmoud Abbas
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اقوامِ متحدہ کا اجلاس، امریکا کا فلسطینی صدر محمود عباس کو ویزا دینے سے انکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے فلسطینی صدر محمود عباس کو اگلے ہفتے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت...

CDF Asim munir reached iran CDF Asim munir reached iran
تازہ ترین4 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی پیشرفت پر گفتگو

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی...

Security forces operations in Balochistan Security forces operations in Balochistan
پاکستان4 گھنٹے ago

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے...

jd-vance jd-vance
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کا حوثیوں سے براہِ راست رابطہ، جے ڈی وینس نے تصدیق کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہِ راست رابطے کی تصدیق کردی۔ رپورٹس...

Trending