Connect with us

پاکستان

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

inflation rate

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی ہے جب کہ ملک میں ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایا کہ ایک ہفتے میں 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے 10 اشیاء سستی اور 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں، ایک ہفتےمیں مرغی7.25 اور لہسن 1.85 فیصد مہنگا ہوا جب کہ حالیہ ہفتے دال چنا 1.30 فیصد مہنگی ہوئی۔

اسی طرح ایل پی جی 1.17، انڈے 0.72 اور چاول 0.55 فیصد مہنگے ہوئے، ڈیزل کی قیمت میں 3.43 فیصد،کیلے 1.52 اور چینی 1.05فیصد سستی ہوئی، اسکے علاوہ آلوکی قیمت میں 0.96 فیصد، پیٹرول 0.65 اور دال مونگ 0.63 فیصد سستی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق  سالانہ بنیادوں پر پیاز کی قیمت میں 114.20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیادوں پر ایل پی جی 66.59 اوربجلی چارجز 58.59  فیصد بڑھ گئے،سالانہ بنیادوں پرڈیزل 44.50 فیصد اور پیٹرول 44.05 فیصد مہنگا ہوا۔

سالانہ بنیادوں پرگندم کا آٹا 32.65 اور مرچ پاؤڈر 15.55 فیصد مہنگا ہوا، ٹماٹرکی قیمت میں 45.52 اور آلو میں 39.54 فیصد کمی ہوئی جب کہ سالانہ بنیادوں پر چینی 21.95 فیصد، انڈے17.47 اور نمک پاؤڈر 14.81 فیصد سستا ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

sherry-rehman sherry-rehman
پاکستان2 گھنٹے ago

یہ طویل مذاکرات نہیں ہیں ، پی ٹی آئی کو غیر مشروط طور پر لانگ مارچ ختم  کرنا ہوگا ، شیری رحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومت، اپوزیشن مذاکرات: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ بھی جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات حکومت کی خواہش پر شروع ہوئے ہیں، لانگ...

UK-&-PAK UK-&-PAK
پاکستان3 گھنٹے ago

پاکستان اور برطانیہ کا معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور برطانیہ نے معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق...

inflation rate inflation rate
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ...

Petrol Petrol
پاکستان5 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کا حکومت سے فیول ریلیف اسکیم جاری نہ رکھنے کا مطالبہ

پیٹرول سبسڈی اور گیس سیکٹر کے گردشی قرضے سے متعلق حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان...

operation in North Waziristan. operation in North Waziristan.
پاکستان5 گھنٹے ago

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے 7 دہشت گردوں...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان5 گھنٹے ago

میر رضا کیس، کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے سینئر پولیس افسران کو تحریری سوالنامے ارسال کردیئے۔...

JIP,-PTI JIP,-PTI
پاکستان5 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کا اعلان

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت...

Gold-Rate-in-Pakistan Gold-Rate-in-Pakistan
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کہاں جا پہنچا؟

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث ملکی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ ایسوسی ایشن...

us-iran us-iran
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا کا ایک اور بحری بیڑا اور مزید فوجی ایران کے قریب تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا ایران کے قریب اپنی فوجی طاقت بڑھانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں تیسرا طیارہ بردار...

Trending