پاکستان
امن وامان کے خدشات، کراچی میں عائد دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں سڑکوں کی بندش اور امن و امان کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں 10 روز کی توسیع کردی گئی۔
کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق شہر میں احتجاج، مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔ پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر کارروائی کی جائے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں دفعہ 144 20 اکتوبر تک برقرار رہے گی۔ پولیس کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

