Connect with us

پاکستان

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

Maryam Nawaz

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کے لیے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے تمام وسائل فراہم کیے جائیں گے۔

لاہور میں کنیئرڈ کالج  فار ویمن یونیورسٹی کےکانووکیشن میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ انہیں پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز حاصل ہے، وہ چاہتی ہیں کہ دیگر خواتین بھی بااختیار بنیں، لڑکیوں کوکامیابی کے لیے زیادہ کام کرنا پڑتا ہے، پنجاب کی بیٹیوں کی حفاظت یقینی بنانےکے لیے تین سال دن رات محنت کی اور پنجاب کو ویمن فرینڈلی صوبہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک دور تھا جب مجھ سمیت تمام لڑکیاں عجیب قسم کے خوف کا شکار تھیں، آج لڑکیوں میں پیدا ہونے والے اعتماد نے اس خوف کو ختم کر دیا ہے، پنجاب میں خواتین کے خلاف جرم پر کسی کو کسی صورت نہیں بخشا جاتا، حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب آج خواتین کے لیے محفوظ صوبہ بن چکا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ طالبات کو خود مختار بنانےکے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، خواتین کو آسان اقساط پر ای بائیکس فراہم کی جائیں گی، خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنےکے لیے تمام ضروری سہولیات بھی مہیا کی جائیں گی۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے بہترین اقدامات سے اسموگ کا خاتمہ کیا، صوبے کے ہر گھر تک پہنچیں گے اور ہر بچے کو تعلیم کا موقع فراہم کریں گے، پنجاب میرا گھر ہے ، میں ہرگلی ہر کوچہ صاف دیکھنا چاہتی ہوں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ribja ribja
پاکستان1 گھنٹہ ago

ربجا کے زیرِ اہتمام جوائنٹ سیکرٹری دریز کیانی کی والدہ محترمہ کے ایصالِ ثواب کے لیے اجتماعی دعا

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ربجا) کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز ایک تعزیتی...

Haji Umar Hayat Haji Umar Hayat
پاکستان2 گھنٹے ago

بھرپور شریف کی معروف تبلیغی شخصیت حاجی عمر حیات سپردِ خاک، دینی خدمات پر خراجِ عقیدت

کلرکہار (صداۓ سچ نیوز) بھرپور شریف، تحصیل کلرکہار کے معروف تبلیغی شخصیت حاجی استاد محترم عمر حیات قضائے الٰہی سے...

CRICKET-PAK-ENG-ODI CRICKET-PAK-ENG-ODI
پاکستان2 گھنٹے ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز، عرفات منہاس کی آل راؤنڈکارکردگی، پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سہ ملکی سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں عرفات منہاس کی آل راؤنڈ کارکردگی...

Imran Khan، Asad Qaiser Imran Khan، Asad Qaiser
پاکستان2 گھنٹے ago

اسد قیصر نے عمران خان سے اپنے بھائی کو وزیراعلیٰ پختونخوا بنانے کی درخواست کی جسے انہوں نے مسترد کیا، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سابق اسپیکر قومی...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 200غیرملکی باشندے گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے اسلام آباد میں ڈیجیٹل فراڈیوں کے خلاف کریک...

Jibran-Nasir Jibran-Nasir
پاکستان2 گھنٹے ago

رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہیں، کمیشن نےکہہ دیا کہ کوئی شک نہیں میر رضا کا قتل ہوا ہے، وکیل جبران ناصر

کراچی (صداۓ سچ نیوز) میر رضا فیملی کے وکیل جبران ناصر نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے...

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومتی اقدامات کے باعث پنجاب خواتین کیلئے محفوظ صوبہ بن چکا ہے، مریم نواز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نےکہا ہےکہ خواتین کے خلاف جرائم کسی صورت بھی قبول نہیں، حکومتی...

Surveillance Devices Surveillance Devices
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومتِ پنجاب کا جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ پنجاب نے جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ...

gold_4 gold_4
پاکستان3 گھنٹے ago

ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی...

JD VanceNetanyahu JD VanceNetanyahu
تازہ ترین12 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی انتخابی مہم میں حمایت نہیں کروں گا، جے ڈی وینس

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کی انتخابی...

Trending