پاکستان
میر رضا کیس، جے آئی ٹی کیلئے این سی سی آئی اے نے افسر نامزد کردیا
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں ارسلان منظور کو شامل کرلیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق کیس کی تحقیقات کےلیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی سے ڈپٹی ڈائریکٹر کے سطح کے افسر کو نامزد کیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ارسلان منظور جوڈیشل کمیشن کی سفارش پر جے آئی ٹی میں این سی سی آئی اے کی نمائندگی کریں گے۔ نامزد افسر کے کریڈٹ پر سائبر جرائم کے متعدد پیچیدہ کیسز کی کامیاب تحقیقات ہیں۔
اعلامیے کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی عرفان بلوچ ہیں جبکہ دیگر ارکان میں آئی ایس آئی، آئی بی، سندھ رینجرز کے افسران شامل ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

