تازہ ترین
نئے، جدید ہتھیاروں سے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے، ایرانی کمانڈر
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔
تہران سے جاری بیان میں سید علی عبداللہی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی۔
انہوں نے کہا کہ ایران کا فوجی نظریہ دفاعی سے بدل کر جارحانہ ہو چکا ہے، حکمت عملی بھی اسی کے مطابق ڈھال لی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے مزید کہا کہ نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ جدید ترین ہتھیار پہلے ہی میدانِ جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں، مزید حیران کن اقدامات بھی سامنے آئیں گے۔
ایرانی کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ قومی اتحاد اور عوامی حمایت ایران کی طاقت اور مستقبل کی کامیابیوں کے بنیادی عوامل ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

