Connect with us

تازہ ترین

امریکی کمانڈر اور فوجی خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

hatimulanbia

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا تباہی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، امریکی کمانڈر اور فوجی خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے۔

 اپنے بیان میں ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی، ٹرمپ نے متعدد بار ایران کو زمینی کارروائی اور خلیج فارس کے جزائر پر قبضے کی دھمکی دی، ٹرمپ دہشت گرد تنظیم موساد کے دباؤ میں آکر نیتن یاہو کے ہاتھوں مہرہ بن گئے، وہ دنیا کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں۔

ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ ٹرمپ اپنے غیر مستحکم خیالات اور بیانات کی وجہ سے قابل اعتماد نہیں،  اپنے غلط فیصلوں سے امریکی فوج کو  موت کی دلدل میں پھینک رہے ہیں، یہ صبح دھمکی دیتے ہیں اُسی شام پیچھے ہٹ جاتے ہیں، ٹرمپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور چند گھنٹوں بعد جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ امریکا، یورپ، خصوصاً ایشیائی ممالک کو بڑا نقصان پہنچا چکے، صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

u-s--president-joe-biden u-s--president-joe-biden
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد اربوں ڈالر کما چکے ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) سابق امریکی صدرجوبائیڈن نےالزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں واپس آنے کے بعد...

iran-national-football-team iran-national-football-team
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران فٹبال ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) فیفا ورلڈکپ کے گروپ مرحلے میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے،الجزائز اور آسٹریا کا سنسنی...

karachi karachi
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک، 1 افغان دہشتگرد گرفتار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک...

ismail baqae ismail baqae
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کا امریکا کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے مفاہمتی یادداشت کی خلاف کھلی...

iran iran
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی حملے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں، ایران کی شدید مذمت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزارتِ خارجہ نے ملک کے جنوبی ساحلی علاقوں پر ہونے والے تازہ امریکی حملوں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید سخت فوجی کارروائی کی وارننگ دے دی۔ امریکی...

irgc irgc
تازہ ترین6 گھنٹے ago

امریکی حملوں کے بعد ایران کا جوابی وار، کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا اور تسنیم کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور...

taftan taftan
پاکستان18 گھنٹے ago

پاک ایران تجارت: تفتان بارڈر ریلوے اسٹیشن امپورٹ ایکسپورٹ کیلئے لینڈ کسٹمز اسٹیشن قرار

تفتان (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تجارت بڑھانے کی جانب اہم پیش رفت  ہوئی ہے۔ فیڈرل...

moeen-qureshi moeen-qureshi
پاکستان19 گھنٹے ago

معین ریاض کی بانی کا علاج فیملی کی موجودگی میں الشفاء میں نہ کروانے پر استعفوں کی دھمکی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین ریاض قریشی نے بانی پی ٹی آئی کے علاج...

Hormaz Hormaz
تازہ ترین19 گھنٹے ago

امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ کی خلاف ورزی کے الزامات

امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر ’’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘‘ کی خلاف ورزی کے الزامات لگائے ہیں۔ معاملہ اس...

Trending