تازہ ترین
ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا میں ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے، امریکی سینیٹر کی تنقید
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس کونز نے ایران جنگ کے حوالے سے صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ایران جنگ سے امریکا میں ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔
امریکی سینیٹر نے کہا کہ صرف ایندھن کی قیمتیں ہی نہیں بلکہ غذائی اشیا، یوٹیلیٹی بلز اور گھروں کے قرضے بھی متاثر ہو رہے ہیں، ٹرمپ کے ایران جنگ میں جانے کے انتخاب نے امریکا میں ہر چیز مہنگی کر دی ہے۔صدر ٹرمپ کے جنگ کا انتخاب کرنے کی قیمت امریکی ادا کررہے ہیں۔
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر کرس کونز سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

