تازہ ترین
ایران جنگ کے مقاصد حاصل ہو چکے تو مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟ آسٹریلوی وزیرِ اعطم
کینبرا (صداۓ سچ نیوز) آسٹریلوی وزیرِ اعطم انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے مقاصد حاصل ہو چکے تو واضح نہیں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انتھونی البانیز نے کہا کہ واضح نہیں کہ اب اس جنگ کا آخری مرحلہ کیسا ہو گا اور جنگ میں مزید کیا حاصل کرنا باقی ہے؟
انہوں نے کہا کہ نہ یہ واضح ہے کہ جنگ کا اختتام کیا ہو گا، جو بات واضح ہے وہ یہ کہ جنگ جتنی طویل ہو گی عالمی معیشت پر اثرات اتنے ہی سنگین ہوں گے۔
انتھونی البانیز کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف کارروائی شروع کرتے وقت امریکا کے بیان کردہ بیشتر اسٹریٹجک مقاصد حاصل ہو چکے ہیں۔
آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا کہ ہم اب کشیدگی میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

