Connect with us

تازہ ترین

ایران میں اسپورٹس کمپلیکس پر میزائل حملہ، 21 لڑکیاں شہید

us-israel-attack-iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران میں امریکی فوج کی جانب سے ایک اور جنگی جرم کا انکشاف ہوا ہے۔

جنگ کے آغاز میں ایران کے شہر لامرد میں اسپورٹس کمپلیکس پر میزائل حملہ کیا گیا تھا جس میں 21 لڑکیاں شہید ہوئی تھیں۔ ایرانی حکام کے مطابق حملے کے وقت لڑکیاں والی بال کھیلنے میں مصروف تھیں۔

 ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق حملے میں امریکی پی آر ایم ایس میزائل استعمال کیا گیا۔ جس مقام پر حملہ کیا گیا وہاں زیادہ تر بچے موجود تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hormus-ships hormus-ships
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا ٹول ٹیکس: جہازوں کیلئے ناکہ بندی مہنگی یا ادائیگی؟

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش نے عالمی معیشت...

Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas Mahmood Achakzai and Raja Nasir Abbas
پاکستان3 گھنٹے ago

اپوزیشن نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مذاکرات...

hezbollah-flag hezbollah-flag
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد...

fcc-2 fcc-2
پاکستان3 گھنٹے ago

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق اہم فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی سینیارٹی لسٹیں خفیہ نہیں...

afp-gas-meter afp-gas-meter
پاکستان3 گھنٹے ago

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

آئل اینڈگیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  نے مئی کیلئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا تعین کردیا۔ نوٹیفکیشن...

ismael baqaei ismael baqaei
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا سے مذاکرات، ایران کا تمام محاذوں پرجنگ کا خاتمہ ، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا مطالبہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے  جنگ بندی، منجمد اثاثوں کی واپسی اور بحری تحفظ کا مطالبہ کر...

naqvi-meets-with-iranian-fm naqvi-meets-with-iranian-fm
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیرداخلہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات، جنگ کے خاتمے کیلئے تازہ ترین مسودے پربات چیت

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کیلئے جاری کوششوں کے سلسلے میںپاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی...

prime-minister-shehbaz-sharif prime-minister-shehbaz-sharif
پاکستان4 گھنٹے ago

بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سرمایہ کاری کے حوالے سے قطر کے تعمیر گروپ کو سہولیات ...

iran-america iran-america
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کیساتھ تاحال کوئی معاہدہ طے نہیں پایا، البتہ دونوں فریقین کے درمیان اختلافات میں کمی آئی ہے، ایرانی عہدیدار

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ایک سینیئر عہدیدار نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا ہے کہ امریکا کے...

U.S. House U.S. House
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں  صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر...

Trending