Connect with us

تازہ ترین

ایرانی پاسداران انقلاب کا ٹرمپ کی ایرانی پل، بجلی گھروں کو اڑانےکی دھمکی پر سخت ردعمل

IRGC

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے امریکی صدر ٹرمپ کی ایرانی پلوں اور بجلی گھروں کو اڑانےکی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرایرانی پل،بجلی گھروں کونشانہ بنایا تو ایرانی فوج خطےمیں امریکی اسرائیلی فیول،توانائی، معاشی سیکٹرز کو نشانہ بنائے گی۔ 

پاسدارانانقلابگارڈز کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج امریکا، اس کے اتحادیوں، میزبان اقوام کے وسیع تزویراتی اثاثوں کو بھی نشانہ بنائے گی، خطے میں امریکی اڈوں کے میزبان ممالک نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو امریکیوں کو اپنی سرزمین سے نکال دیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

japan-moon-mission japan-moon-mission
تازہ ترین6 منٹس ago

چاند کے سفر پر جانے والے خلا بازوں نے آدھے سے زیادہ سفر طے کرلیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چاند کے سفر پر جانے والے خلا بازوں نے آدھے سے زیادہ سفر طے کرلیا۔ امریکی...

us-army us-army
تازہ ترین34 منٹس ago

ایران سے امریکی ہواباز کو طبی امداد کیلئے کویت منتقل کردیا گیا ہے، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) نیویارک ٹائمز امریکی فوج کے ریسکیو مشن کی تفصیلات سامنے لے آیا۔ نیویارک ٹائمز کےمطابق ایران...

Mohammad ElBaradei Mohammad ElBaradei
تازہ ترین42 منٹس ago

کچھ کریں اس سے پہلے کہ ٹرمپ خطے کوآگ کے گولے میں بدل دے، سابق سربراہ آئی اے ای اے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 48گھنٹے کی ڈیڈلائن پربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے...

trump-iran-israel-latest trump-iran-israel-latest
تازہ ترین55 منٹس ago

امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا، ڈونلڈ ٹرمپ نےتصدیق کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے ایران میں گرنے والے طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا،صدر ٹرمپ...

US C130 US C130
تازہ ترین59 منٹس ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی سی ون تھرٹی طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی ایئر فورس افسر کی تلاش میں شریک...

ishaq dar ishaq dar
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

بھارتی اخبار کا خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا اعتراف

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی اخبارفرسٹ پوسٹ نے خلیج میں جاری کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کے کردار کا...

zainab-sulemani zainab-sulemani
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) قاسم سلیمانی کی بیٹی نے امریکا میں خاندان والوں کی گرفتاری کی تردید کردی۔ قاسم سلیمانی...

israeli soldiers israeli soldiers
تازہ ترین15 گھنٹے ago

لبنان میں اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار، اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے اسرائیلی فوجی مارا گیا

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان میں اسرائیلی فوج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی اور اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ایک...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان15 گھنٹے ago

کراچی، پیٹرول مہنگا بیچنے پر شہریوں کا پمپ پر دھاوا، توڑ پھوڑ اور تشدد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے باوجود کراچی کے ایک...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان15 گھنٹے ago

مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر کمزور طبقے کو ریلیف...

Trending